نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ بحرینی فوج اور سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے دارالحکومت منامہ کے الدراز علاقے کو اپنے میں لے لیا تاکہ اس طرح سے وہ الفداء اسکوائر پر واقع آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے مہینوں سے جاری دھرنے کو ختم کرا سکیں۔
قابل ہے تاکہ یہ بتایا جائے کہ یہ قرارداد اوباما کے دور اقتدار میں منظور ہوئی اور ڈونلڈ ٹرمپ کو سیکورٹی کونسل کے فیصلوں کو کم اہیمت دینے والے شخص کی حیثیت سے پیش کیا جائے۔ اس سے پہلے بھی ٹرمپ نے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ایٹمی معاهدے کی بھی مخالفت کی ہے۔
قابلہ کرنے جیسے مسائل پیش کر کے ایران کے ساتھ مقابلےبازی شروع کر دی ہے۔ ان سب کے باوجود اگر ایران کے اثرو رسوخ سے مقابلے کے واشنگٹن کے منصوبے بندی پر ایک نظر ڈالیں تو پتہ چلتا ہے کہ خلیج فارس کے عرب ممالک کے لئے ہتھیاروں کی فروخت کے لئے ماحول بنایا جا رہا ہے تاکہ خلیج فارس کے عرب ممالک کو ایرانوفوبی ...
قابلے میں ڈٹ کر تسلط پسندانہ نظام کے سیاسی اندازوں کو درہم برہم کر دے گی۔
اسلامی انقلاب کی کامیابی کی مناسبت سے میں آج نکالی گئیں ملک بھر میں ریلیوں میں امریکہ کو ایران کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا گیا ۔
اعلامیہ :
22 بهمن یا 10 فروری کی ملک گیر ریلیوں کے بعد جاری کئے گئے اعلامیے ...
قابل مذمت ہے۔ انہوں نے اسی طرح امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلم ممالک کے شہریوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی سے متعلق جاری کئے گئے حکم کی مذمت کی۔
اسلامی تعاون تنظیم ای سی او کے سکریٹری جنرل یوسف العثیمین نے اسی طرح اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ میانمار کے اقلیت روہنگیا مسلمانوں ...
قابل ہوگئے کہ وہ فوجی شعبے میں طاقتور ہو جائیں اور دیگر دوسرے شعبوں میں مزید پیشرفت کریں۔
ساتھ ہی انہوں نے آزادی، وقار اور خودمختاری کی حفاظت کے لئے اپنی جان کے قربان کرنے پر عوام کی قدر دانی کی۔ انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ آل سعود اور دشمن کے میزائل یمنی بچوں کو ہدف بناتے ہیں، کہا کہ امریکہ ا ...
قابل مذمت ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ یمن میں انسانی المیہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے نظر اندازی قابل مذمت ہے۔
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے عہدیدار یان اگیلنیڈ نے اتوار کو ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ سلامتی کونسل شرمناک طور پر یمن کے حالات کو نظر انداز کر رہی ہے۔
یان اگی ...
ایران نے بھی اس مسئلے میں عراق کی حمایت کی اور اس سلسلے میں اپنی حمایت جاری رکھے گا ۔ الوقت - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صوبہ كركوک کی حالیہ تبدیلیوں كے بارے میں کہا کہ تہران، كركوک میں عراق کے قومی پرچم کے علاوہ کسی دوسرے پرچم کو لہرائے جانے کو اس ملک کے آئین کی خلاف اقدام اور کشیدگی پھیلانے ...
قابل ذکر ہے کہ منگل کو شام کے ادلب کے جنوب میں واقع خان شیخون علاقے میں کیمیائی حملہ کیا گیا تھا جس میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور تقریبا 400 زخمی ہو گئے۔
قابل مذمت ہے۔
بولیويا نے بھی شام پر امریکہ کے میزائل حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں سویڈن کے مستقل نمائندے نے بھی شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر تشویش ظاہر کی ہے اور اس سلسلے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اس حملے کے بعد ای ...